May 18, 2012

ٹھٹھہ [سندھ] میں میڈیکل کیمپ


ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے اپنے جیب خرچ سے پیسے اکٹھے کر کے سندھ میں اپنے پاکستانی سیلاب زدگان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی زیر نگرانی ایک میڈیکل کیمپ لگایا۔ کیمپ گاوں موری 103 پیر پاتھو ٹھٹھہ سندھ میں لگایا ۔ اس پروگرام کے فیلڈ انتظامات سینٹر فار پیس اینڈ ہیومن رائٹس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب محمد علی طارق نے کیا۔
 









































For Further Reading,
سماجی سرگرمیاں

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright 2013 EBooks 2001

This blog is run on EB Thesis Theme & hosted by Blogger