May 18, 2012

دورہ شالیمارباغ


 
ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے شالیمار باغ کا دورہ کیا۔ شالیمار باغ پاکستان میں ایک تاریخی مقام ہے۔ اور اسے مغل بادشاہ شاہ جہان نے لاہور میں تعمیر کروایا تھا۔ اس باغ کی تعمیر 1641بعد از مسیح [1051ہجری] میں شروع ہوئی۔ ماہر تعمیرات خلیل اللہ خان نے اس باغ کی تعمیر کی علی مردان خان اور ملا علاوالملک تونی کے ہمراہ نگرانی کی۔ شالیمار باغ لاہور میں باغبانپورہ کے قریب واقع ہے۔ 
 
 











For Further Reading,
مطالعاتی دورے

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright 2013 EBooks 2001

This blog is run on EB Thesis Theme & hosted by Blogger