May 18, 2012

ماحول کی حفاظت


آٹھویں کلاس کے طلبا وطالبات نے ہزارہ پبلک سکول اینڈ کالج میں ماحول کا عالمی دن منایا۔ بچوں نے ایک مقابلہ مصوری کا انعقاد کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد بھی کیا گیا۔ یہ ایک کلاس سرگرمی تھی۔ اس کا مقصد بچوں میں گلوبل وارمنگ، اور گرین ہاِوس ایفکٹ کے ساتھ ساتھ دوسرے ماحولیاتی مسائل کا شعور اجاگر کرنا تھا۔

بچوں نے اس مقابلے کے لیے ہفتہ بھر تیاری کی۔ آخر کار انہوں نے ایک زبردست نمائش کی۔ تمام طالبعلموں کو شاباش















For Further Reading,
سماجی سرگرمیاں

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright 2013 EBooks 2001

This blog is run on EB Thesis Theme & hosted by Blogger