Feb 9, 2013

My First Test Post | M.Sc Criminology Punjab Lahore


This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only. This is first post for testing purpose only.

Nov 23, 2012

ملالہ پوسٹر مقابلے کے اخباری تراشے



ہزارہ پبلک سکول اینڈ کالج میں ملالہ پوسٹر مقابلہ۔ پاکستان کے صف اول کے اخبارا ت نے اس مقابلےکو بھر پور شائع کیا۔ اخبارات میں ڈیلی دی نیشن، نوائے وقت، جنگ، پاکستان، دن، خبریں، نئی بات، سحر اور ڈیلی اساس شامل ہیں۔

Nov 19, 2012

طلبا و طالبات کا دورہ کھیوڑہ و کلر کہار



ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے کھیوڑہ کان نمک اور کلر کہار جھیل کا تفریحی و مطالعاتی دورہ کیا۔ یہ لمحات طلبا و طالبات کے لیے نہایت فرحت بخش تھے۔ ادارہ باقاعدگی سے ایسے دوروں کا انتظام کرتا رہتا ہے۔ اس دورے کے لیے طلبا و طالبات صبح 6:30 پر روانہ ہوئےاور دن 12:30 پر کھیوڑہ پہنچ گئے۔ اس کے بعد شام 4:00 بجے کلر کہار پہنچے۔ طلبا و طالبات رات 11:00 بجے سکول واپس پہنچ گئے۔

ملالہ پوسٹر مقابلہ



ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے ملالہ یوسفزئی کی تعلیمی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لِے ایک تصویری مقابلے کا انعقاد کیا۔ مقابلہ مصوری کا موضوع "ملالہ امید کی کرن" تھا۔ اے۔ایس۔پی قصور پولیس محترمہ شائستہ رحمان نے فائنل مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور جیتنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ 

Oct 16, 2012

رزلٹ بی کام پنجاب یونیورسٹی


ہزارہ پبلک سکول و کالج کی طالبات نے پنجاب یونیورسٹی بی کام پارٹ ۱ کے امتحان میں تحصیل چونیاں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ہماری طالبہ تہمینہ غفار نے 529 نمبر لئے۔ اس دیہاتی علاقے کے طلبا و طالبات اپنی صلاحیتوں کا لوہا پورے پاکستان میں منوا رہے ہیں۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہزارہ پبلک سکول و کالج چھانگا مانگا کے لوگوں کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں۔




21202 TEHMINA GHAFFAR 529
21200 SALMA FAZAL 502
21201 NOSHABA RASHEED 497
21003 BUSHRA KAUSAR 469
21004 TEHMINA IQBAL 440
21203 AQSA ABBAS 424
21204 SIDRA RAFEE 404

 

Copyright 2013 EBooks 2001

This blog is run on EB Thesis Theme & hosted by Blogger